قائد اعظم کے مجسمے کو بم سے اُڑا دیا گیا

0
160

گوادر: گوادر میں میرین ڈرائیو پر نصب قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر دستی بم سے حملہ کرکے اُڑا دیا گیا اور گوادر اب قائد کے مجسمے کے بغیر ہے۔

بانی پاکستان کا مجسمہ رواں برس جون میں گوادر کے میرین ڈرائیو پر نصب کیا گیا تھا جسے آج ایک بم دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔

پہلے بتایا جاتا تھا سخت سیکورٹی کے باعث گوادر میں کوئی پرندہ پر بھی نہیں مار سکتا اس لئے شاید مجسمہ بنانے والے مجسمہ کے سر پر ہی پرندہ بنا دیا تھا یا کسی نے نایاب تصویر کشی کر دی تھی لیکن اب پھر خبر میں بتایا گیا ہے کہ دھماکا کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے گوادر کو گھیرے میں لے کر سخت چیکنگ شروع کر دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں