کور کمانڈر بھالپور جنرل فیض حمید نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی

0
294

کراچی (مدثر غفور) اجنبی کے مطابق کور کمانڈر بھالپور اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کی ریٹائرمنٹ میں 5 ماہ باقی تھے اپریل 2023 میں ریٹائر ہونا تھا۔

۔

دی پاکستان اُردو نے اجنبی سے حاصل انفارمیشن اور تصدیق کے بعد جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کی خبر گزشتہ رات ہی بریک کی تھی اور فیض حمید کے مستقبل سے متعلق  کورٹ مارشل سمیت دو کسیز باری خبر شائع کی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں