پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

0
117

کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی اور آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019 کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں