سردار عطاءاللہ مینگل کے انتقال سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں

0
20

کوئٹہ: پارٹی زرائع کے مطابق۔خ۔سردار عطاءاللہ مینگل کے انتقال سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ بی این پی کے بانی سردار عطاءاللہ مینگل کو مزید علاج و معالجے کےلئے دبئی منتقل کیا جئے گا۔

ذرائع بلوچستان نیشنل پارٹی کے مطابق سردار عطاءاللہ مینگل کی صحت میں بہتری آرہی ہے اور بلوچستان کے بزرگ سیاستدان کو دو روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا تھا۔ سردار عطاءاللہ مینگل کراچی کے نجی اسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں