دعا ہے اللہ ہر آفت اور بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے، ڈاکٹر عبدالرحمان السدیسBy دی پاکستان اردو - August 27, 2022027ریاض: سربراہ اعلی حرمین شریفین انتظامیہ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ اللہ ہر آفت ، بلا سے پاکستان کی حفاظت کرے۔