قومی کرکٹ سٹار شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں بدتمیزی کا معاملہ، پی ٹی وی انتظامیہ کا نوٹس

0
107

اسلام آباد: پی ٹی وی انتظامیہ نے پی ٹی وی سپورٹس پر اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

قومی کرکٹ سٹار شعیب اختر کے ساتھ میڈیا میں گُھس پیٹھیے اینکر اور نیچرل سائنس کے ڈاکٹر نعمان نیاز کی بدتمیزی کے معاملہ کی تحقیقات شروع کردی گئِی۔

پی ٹی وی انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کا پہلا اجلاس آج ہے۔ انکوائری کمیٹی ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے مابین پیدا ہونے والی صورتحال پر تحقیقات کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں