اٹلی کشتی حادثہ، پاکستانی خاتون کھلاڑی بھی روزگار کی تلاش میں ڈوب گئی

0
164

کراچی: اٹلی کشتی حادثہ میں قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا (چنٹو) اٹلی کشتی حادثہ میں جاں بحق ہوگئی ہے۔

پاکستان کلر پہننے والی روزگار کی تلاش میں ڈوب گئی۔ پاکستان ہاکی انٹرنیشنل شاہدہ اس کشتی میں سوار تھی جس میں لوگ سہانے سپنے لئے یورپ جاریے تھے۔ کوئٹہ کی شاہدہ رضا فٹبال کی بھی کھلاڑی تھی اور کئی میچ جیتے مگر روز گار کی تلاش میں دوڑ ہار گئی۔ اس واقعے سے اندازہ لگا لیں ملک میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کے معاشی حالات کیا ہیں اور وہ کتنے مجبور ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں