شادی کو مشکل ترین اور زنا کو آسان ترین مت بنائیں

0
217

کراچی: اسلام سادگی کا حکم دیتا ہے اسی میں دنیا معاشرے اور ہم سب کی بہتری و بھلائی ہے اس بات کو عام کریں نوجوان مرد عورتیں ایسی مثالیں قائم کریں۔

دقیانوسی تصورات کا توڑ

بنگلہ دیشی دلہن نے شادی کے دن میک اپ، مہنگے کپڑے اور زیورات نہیں پہنے۔

 دلہن نے کہا کہ ایک لڑکی کو دلہن کے طور پر قبول کرنے کے لئے ایک سفید رنگ لوشن، سونے کا ہار یا مہنگی ساڑی کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے۔

 ایک بنگلہ دیشی دلہن جس نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اس نے دادی کی سلک کی ساڑھی بغیر کسی میک اپ یا زیور کے پہن رکھی ہے جس کے بعد بنگلہ دیش جیسے غریب ملک میں شادیوں کے زیادہ اخراجات کے بارے میں ایک گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے۔

ایسی لڑکیاں پاکستان اور انڈیا وغیرہ جیسے غریب ملکوں کے لئے بھی شادی کے اخراجات کو کم کرنے کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں