سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے، سپریم کورٹ حکم

0
53

اسلام آباد: ‏چیف جسٹس سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد کو سندھ ہائوس پر حملہ کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کر کے کل رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

چیف جسٹس نے کہا کل تک سندھ ہائوس حملے میں ملوث لوگوں کو گرفتار نہ کیا تو سپریم کورٹ ایکشن لے گی۔

زرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے دونوں ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے جو حملہ کروانے میں ملوث ہیں ان ایم این ایز کو گرفتار تو کرنا پڑے گا۔

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد تحریک انصاف کے ایم این ایز کے گرفتار ہونے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پھرتیاں شروع ہوچکی ہیں۔ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پروڈکشن آرڈرز نہ دینے والے اسپیکر قومی اسمبلی اب ان کے پروڈکشن آرڈرز تیار کرے گے اور انہیں تمام پارلیمانی کمیٹیوں میں ڈلوا کر چوبیس گھنٹے کمیٹیوں کے اجلاس جاری رکھے گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں