اسحاق ڈار نے اے آر وائی کے یوکے براڈ کاسٹر این وی ٹی وی کے خلاف مقدمہ جیت رقم ٹرسٹ کو عطیہ کردی

0
120

لندن: سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہتک عزت کی جیت کی رقم خیراتی ادارے شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی جس سے میڈیکل ٹرسٹ میں مستحق غریبوں کا علاج کیا جائے گا۔

اسحاق ڈار نے اے آر وائی کے یوکے براڈ کاسٹر این وی ٹی وی کے خلاف برطانیہ کی ہائیکورٹ کے ہتک عزت کے مقدمے کی جیت سے حاصل ہونے والی رقم غریب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک خیراتی ٹرسٹ کو عطیہ کر دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں