کراچی: سعودی حکومت نے مسجد نبویؐ میں جتھے کے ہمراہ سیاسی نعرے لگوانے اور مسجد نبوی کی توہین کے الزام میں عمران خان کے پیروکار دوست اور توہین مسجد نبویؐ کا ماسٹر مائنڈ صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کو تین دیگر دوستوں کے ہمراہ حراست میں لے لیا ہے۔
مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنے کی ترغیب دینے والا عمران خان کے فتنہ عمرانیہ کا پیروکار قریبی دوست مشہور بدنام زمانہ جہانگیر چیکو کو سعودی شاہ سلمان کے کہنے پر گرفتار کیا گیا ان کے علاوہ ان کے تین دیگر دوستوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔