توہین مسجد نبویؐ کا معاملہ، پاکستان میں بھی فتنہ عمرانیہ کے پیروکاروں کی شناخت کا سلسلہ شروع

0
129

کراچی: مصدقہ زرائع کے مطابق سعودی حکومت میں توہین مسجد نبویؐ کرنے والے عمران خان کے فتنہ عمرانیہ کے 150 سے زائد پیروکاروں کی گرفتاریوں کے بعد ویڈیو میں موجود شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ پاکستان میں بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ عمرانیہ فتنے کے جن اکائونٹس سے ویڈیوز وائرل ہوئیں ہیں پہلے مرحلے میں ان پر ایف آئی اے کے زریعے گرفتاریوں کا امکان ہے اور پاکستان کے تمام اداروں میں اس وقت شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں