کراچی میں مہنگی گاڑیاں بھی چوری ہونے لگی، سفید ریوو ڈالہ چوری

0
48

کراچی: شہر کراچی میں مہنگی گاڑیاں بھی چوری ہونے لگی، گلشن حدید میں نامعلوم ملزمان سفید ریوو ڈالہ لے اڑے۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

سی سی ٹی فوٹیج میں پیدل ایک شخص گاڑی کے قریب آیا اور ملزم گاڑی کی بیک سائڈ والے دروازے سے اندر داخل ہوا۔ سات منٹ تک گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کی کوشش کرتا رہا اور ملزم نے سات منٹ 30 سیکنڈ میں گاڑی کو اسٹارٹ کرلیا۔ ملزم ایک ساتھی گاڑی اسٹارٹ ہوتے ہی پہنچ گیا اور دونوں ملزمان ایک کروڑ مالیت کی گاڑی چوری کرکے فرار ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں