پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

0
121

اسلام آباد: ڈربی میں 2 چار روزہ پریکٹس میچز کے اختتام پر پاکستان نے 5 اگست سے شروع ہونے والی انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کو شارٹ لسٹ کردیا۔

اسکواڈ میں اظہر علی(کپتان)، بابراعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد عالم، امام الحق، عمران خان سینئر، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، سرفراز احمد، نسیم شاہ، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، عثمان شنواری، وہاب ریاض اور یاسر شاہ شامل ہیں جبکہ دیگر 9 کھلاڑیوں میں فخر زمان، افتخار احمد، حیدر علی، عماد وسیم، محمد حفیظ، محمد عامر، خوشدل شاہ، محمد  حسنین اور موسیٰ خان ہیں۔

انگلینڈ میں موجود دیگر 9 کھلاڑی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے اپنی تیاریوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں