سپر اسٹار شعیب اختر سے پروگرام میں بدتمیزی کا معاملہ، نعمان نیاز قصور وار قرار

0
209

اسلام آباد: سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز کا شعیب اختر سے بدتمیزی کا معاملہ پر ایم ڈی پی ٹی وی کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔

پی ٹی وی انتظامیہ نعمان نیاز کے رویے پر سخت نالاں ہے اور ابتدائی رپورٹ میں ڈاکٹر نعمان نیاز قصور وار ثابت کردیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نعمان نیاز کو کچھ دن کیلئے آف ایئر کیا جا سکتا ہے۔ نعمان نیاز کے رویے کی وجہ سے پی ٹی وی کا وقار مجروح ہوا۔

انتظامیہ کا شعیب اختر اور نعمان نیاز کو بلانے کا فیصلہ
اجلاس میں آن ایئر اور آف ایئر فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں