متحدہ اپوزیشن کا حکومت کو بڑا سرپرائز، ق لیگ سمیت ایم کیو ایم، جی ڈی اے، باپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا امکان

0
223

اسلام آباد (مدثر غفور) قابل اعتماد ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس مسلم لیگ ق کی درخواست پر آج شام 4 بجے تک مؤخر کی گئی ہے۔

آج اس پریس کانفرنس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مسلم لیگ ق، باپ، متحدہ قومی موومنٹ اور جی ڈی اے بھی شامل ہو کر مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور وزیر عمران خان سے استعفی کا مطالبہ کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں