عدالتوں کے خلاف اے آر وائی نیوز کی مہم، بیورو چیف اسلام آباد عدالت میں طلب

0
183

اسلام آباد: سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف مہم پر بیورو چیف اے آر وائی نیوز کو 12 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب کرلیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جائز تنقید حوصلہ افزا ہے لیکن بے بنیاد سیاسی بیانیے اور عدلیہ کے خلاف منظم مہم کے سنگین نتائج ہوں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ‏نو اپریل کی رات ہائیکورٹ کی صرف لائٹس آن ہوئیں کوئی آرڈر جاری نہیں ہوا، اس سے کسی کو کیا مسئلہ ہے؟، صرف لائٹس آن ہونے سے شاید آئیسکو کو مسئلہ ہوا ہو۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں