شنگھائی میں شدید گرمی، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

0
34

کراچی: چین کے شہر شنگھائی میں مئی میں شدید گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق شنگھائی شہر میں مئی کے مہینے کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

شہر میں درجہ حرارت 36.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور اس طرح یہ مئی کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بن گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں