چیف جسٹس کے خلاف مبینہ توہین آمیز تقریر، مسعود الرحمان عباسی دو ماہ سے بغیر مقدمے، چالان، وکیل جیل میں قید

0
98

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ‏چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز تقریر کرنے والا پیپلز پارٹی کے سابق سٹی انفارمیشن سیکریٹری مسعود الرحمان عباسی کی بیوی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ میرا شوہر مسعود الرحمان عباسی دو ماہ سے بغیر مقدمے کے چالان اور بغیر وکیل کے جیل میں قید ہے۔ مسعود الرحمان عباسی کو پیپلز پارٹی سے بھی نکالا گیا اور کوئی وکیل بھی کیس لینے کو تیار نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں