وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نجی ہسپتال آمد، سردار عطاء اللہ مینگل کی عیادت

0
246

کراچی: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی نجی ہسپتال آمد کے موقع پر سردار اختر مینگل سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سردار عطا اللہ مینگل کی عیادت کی اور  ملاقات کے موقع ثنا اللہ بلوچ سمیت بی این پی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں