پاک فوج کی چوکی پر افغانستان سے حملہ، دو فوجی جوان شہید

0
63

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔

فوجی قیادت کی پاکستان کی افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کی مذمت کی۔ موجودہ اور مستقبل کی حکومت پاکستان کیخلاف  ایسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں