سابق آمر جرنل پرویز مشرف کا قریبی ساتھی خیبر پختونخوا حکومت کا چوتھا ترجمان مقرر

0
315

پشاور: سابق آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف خیبر پختونخوا حکومت کے نئے ترجمان مقرر کردئیے گئے۔

محمد علی سیف موجودہ صوبائی حکومت کے چوتھے ترجمان مقرر ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں