پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ماں اور بیٹی آمنے سامنے

0
154

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر نارو کیس میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیرین مزاری اور سیکریٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوگا جب ماں اور بیٹی آمنے سامنے ہونگے۔ مدثر نارو کی طرف سے ان کی وکیل ایمان مزاری پیش ہونگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں