پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد اوراموات میں اضافہ

0
46

کراچی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے تازہ اعدادو شمارجاری گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریکارڈ 78اموات ہوئیں ملک میں کورونا وارئرس سے 1395اموات ہوچکیں ہیں۔

خیبرپختونخوا میں سب سےزیادہ445 اموات ہوئیں اور پنجاب میں439 ،سندھ میں427 ،بلوچستان میں46اموات ہوئیں جبکہ اسلام آباد میں23 ،گلگت بلتستان میں9مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔

ایک روزمیں 2429 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں کوروناکےمریضوں کی تعداد66 ہزار457 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں 24 ہزار104، سندھ میں26 ہزار113 افراد کوروناسےمتاثر ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوامیں 9067،بلوچستان میں 4087 افراد میں تصدیق ہوئی ہے اور گلگت بلتستان میں 660، اسلام آبادمیں 2192 افرادکوروناکا شکار ہیں۔ آزاد کشمیرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 234 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناسےاب تک 24131 افراد صحتیاب ہوئے ہیں پاکستان میں اب تک 2لاکھ 94ہزار894 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں