میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے

0
106

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے طلباء کو رول نمبر سلپ حاصل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔

فیڈرل بورڈ کے مطابق طلباء کی رول نمبر سلپ متعلقہ پتہ جات پر بھی ارسال کر دی گئی ہے۔ رول نمبر سلپ فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں