گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت

0
90

کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ گورنرسندھ نے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا گورنر سندھ نومود بیٹے کو گود میں لے کر پیار کرتے رہے اعلیٰ حکام، عمائدین شہر اور دیگر کی طرف سے مبارک باد دی گئی۔ گورنر سندھ نے تمام احباب کرام کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے 2 بیٹے اور ایک بیٹی بھی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں