مسلم لیگ نواز کے صدر قائد حزب اختلاف کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک

0
79

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک دیتے ہوئے شاہد اقبال کو صدر، فہیم صدیقی کو جنرل سیکرٹری اور دیگر تمام نومنتخب عہدیداروں کو کامیابی پر مبارک پیش کرتے ہیں۔

پروگریسیو پینل کا تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرنا صحافی برادری کے ان پر مکمل اعتماد کا ثبوت ہے۔ صحافت کے فروغ، میڈیا کے تحفظ اور قلم قبیلے کے حقوق کے لئے کے یوجے کی جدوجہد میں ساتھ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں