مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صدر کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدر و جنرل سیکریٹری دیگر عہدیداروں کو مبارک

0
145

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) مرکزی صدر چوپدری شجاعت حُسین، سندھ کے صدر محمد طارق حسن، جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان، صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ، کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے نومنتخب عہدیدران شاہد اقبال کو صدر، فہیم صدیقی کو جنرل سیکرٹری اور دیگر تمام نومنتخب عہدیداروں کو کامیابی پر دلی مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ پروگریسیو پینل کا تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرنا صحافی برادری کا ان پر مکمل اعتماد کا مظہر اور ان کی صحافی برادری کیلئے عملی جدوجہد کا نتجہ ہے امید کرتے ہیں کہ صحافت کے فروغ، میڈیا کے تحفظ اور قلم کاروں کے حقوق کے لئے کے یوجے کی جدوجہد میں شانہ بشانہ ساتھ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں