سابق چیئرمین اعلی ثانوی بورڈ انوار احمد زئی انتقال کرگئے

0
98

کراچی: ضیاالدین تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹراورمیٹرک بورڈ کراچی، انٹر بورڈ کراچی، میرپور خاص بورڈ کے سابق چیرمین و سابق ای ڈی او کراچی، سابق ایڈیشنل سکریٹری تعلیم پروفیسر انوار احمد زئ اتوار کو مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کے بھائی اور حیدرآباد بورڈ کے ناظم امتحانات مسرور احمد زئی کے مطابق وہ علالت کے باعث چند روز قبل آغا خان اسپتال داخل  ہوئے تھے مگر اتوار کی صبح ان کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں