چمن کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگیا

0
272

چمن: آل پارٹیز کے مطابق چمن کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا ہے اورعید کے بعد افغان حکام سے مذاکرات کے بعد بارڈر کو پرانے طرز کو کھول دیا جائے گا۔

مذاکرات میں طے پایا کہ بارڈر واقعہ پر ایک انکوائری کمیشن بنایا جائیگا، کوئٹہ چمن شاہراہ پر ایف سی کی چیک پوسٹیں محدود کی جائینگی، بارڈر واقعے میں شہید و زخمیوں کو معاو ضہ دیا جائے گا اور قلعہ عبداللہ و قریب اضلاع و تحصیلوں پر مشتمل الگ ڈویژن بنایا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں