قران پاک کی بے حرمتی کے بعد آگ لگا دی

0
156

کراچی: تھانہ و حدت کالونی کے حدود میں ایک شخص نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے آگ لگا دی۔ موقع پر موجود لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔

قران کی بے حرمتی کرنے والے شخص نام عمر اظہار ولد محمد اظہار سکنہ ایف بلاک بخاری مارکیٹ وحدت کالونی ہے اور عمر 22 سال نے اپنے گھر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور جلادیا جس کو وحدت کالونی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ وحدت کالونی میں وقوعہ کی ایف آئی آر نمبر 295/بی کے تحت درج کرلی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں