عید کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا اعلان

0
52

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر  اضافہ کردیا گیا اور پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگئی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے 62 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت62 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا گیا گیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

مٹی کی تیل کی قیمت میں پانچ روپے 97 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے اور مٹی کی تیل کی نئی قیمت 65 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلااق آج رات بارہ بجےسے ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں