مفرور اینکر ارشد شریف کو اے آر وائی نیوز نے کِک آئوٹ کردیا

0
253

کراچی: اے آروائی نیوز نے اپنے مفرور سینئیر اینکر پرسن ارشد شریف کو فارغ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں ارشد شریف کو اے آر وائی سے فارغ کرنے کے بارے میں زکر کیا گیا ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

زرائع کے مطابق جب سے آئی ایس پی آر نے مفرور اینکر ارشد شریف سے گانوں کی پروڈکشن واپس لی تب سے مفرور اینکر ارشد شریف اپنے پروگراموں میں مسلسل فوج کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے اور عوامی ردعمل کے باعث ملک سے فرار ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز نے اینکر صابر شاکر کے معاملے پر اس طرح کی پریس ریلیز جاری نہیں کی مگر مفرور ارشد شریف کے معاملے پر اس طرح کی پریس ریلیز جاری کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں