جاپان کے جزیروں میں چینی فوجی ڈرون کو فضا میں دیکھنے کی اطلاع

0
11

کراچی: جاپان کی وزارت دفاع نے نئے سال کے موقع پر جاپانی جزیروں اوکیناوا اور میاکوجیما کے قریب ایک چینی فوجی ڈرون کو فضا میں دیکھنے کی اطلاع دی ہے۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ ڈبلیوزیڈ-7 ڈرون کے طور پر شناخت کیے جانے والے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مشرقی بحیرہ چین سے بحرالکاہل کی طرف پروازکی تھی۔ اس کے بعد اس نے واپس چکر لگایا اور پھر مغرب کی طرف بڑھ گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں