معروف اینکر پرسن مشعل بخاری رب کے حضور پیش ہوگئیں

0
109

لاہور: ‏معروف اینکر پرسن مشعل بخاری رب کے حضور پیش ہوگئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

38سالہ مشعل کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ مشعل ایکسپریس، 92، نیو اور آپ نیوز میں رہیں ہیں۔ معروف اینکر امیر عباس کی اہلیہ اور خوش طبیعت انسان تھیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں