شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او، وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

0
30

اسلام آباد: شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا گیا، ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

تحریک انصاف کے اندر خاموش فارورڈ بلاک اور حکومتی زرائع کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا تقرر مفادات کا ٹکراؤ ہے اور یہ میرٹ کے بجائے دوستی پر کیا گیا ہے۔ کوئی ایک شخص اپنے ہی بتائے گئے اصولوں کی دھجیاں کس طرح بکھیر سکتا ہے وہ اس تقرری سے واضح ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں