پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے تیسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب

0
51

اسلام آباد: ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے تیسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب ہوئی۔ تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں کیا گیا۔ یہ جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس ہوگا اور پاک بحریہ کے بیڑے میں اس جہاز کی شمولیت سے ملکی سمندری دفاع کو مذید تقویت ملے گی۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ فریگیٹ جہازوں کی تیاری پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی عکاس ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں