جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز عیسی کی جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت سے معذرت

0
85

اسلام آباد: باوثوق ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے معاملے پر بلائے گئے جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شرکت نہیں کریں گے۔

جسٹس عائشہ ملک بطور وکیل جسٹس قاضی عیسیٰ کے ساتھ ایک لا فرم میں ماضی میں کام کر چکی ہیں اسی وجہ سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں