سعودی خلا نورد کی اسپیس روانگی 12 مئی کو مقرر

0
83

ریاض: اولین سعودی خلا نو وردوں کی اسپیس روانگی کے لیے 12 مئی کی ابتدائی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ ناسا نے یکم مئی کی تاریخ کو تبدیل کرکے نئی تاریخ مقرر کی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ امریکی خلانورد بیہی ویٹسن کی قیادت میں سعودی خلا نورد خلائی مہم پر جائیں گے۔

واضح رہے کہ سعودی خلا نورد گزشتہ 17 اکتوبر سے امریکہ میں خلائی سفر کی مشق میں مصروف ہیں۔ خلائی مہم کے حوالے سے مزید تفصیلات کا اعلان اپریل کے آخر میں کیا جائے گا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں