گوادر: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے MV-KEN SEA بحری جہاز آسٹریلیا سے 21 ہزار ٹن یوریا کھاد لے کر گوادر بندر گاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز 2020ء میں شروع کیا گیا تھا۔ گوادر پورٹ سے اب تک افغان ٹرانزٹ کے لیے لاکھوں یوریا کھا لایا جاچکا ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے علاوہ گوادر پورٹ سے ایل این جی کی برآمدات اور دیگر شامل ہیں۔