جسٹس فائز عیسی ہسپتال سے گھر پہنچ گئے

0
41

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج ‏جسٹس فائز عیسی ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر پہنچ گئے۔ ڈاکٹر کے مطابق طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہوگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ کچھ دنوں بعد کیا جائے گا اور کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آنے کی بات قبل از وقت ہے۔

یاد رہے جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہلیہ کورونا وائرس کی تشخیص کے سبب قائد اعظم ہسپتال اسلام میں ایڈمٹ ہوگئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں