پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ، دونوں میجر شہید

0
22

راولپنڈی: ‏پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہلی کاپٹر میں دونوں پائیلٹ میجر عرفان برچا اور میجر زیشان جہانزیب شہید ہوگئے۔

آرمی ایوی ایشن کی طرف سے بُلند بالا پہاڑوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں