وزیر اعظم سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات

0
0

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعلی نے صوبہ خیبرپختونخوا کی فوڈ سیکورٹی پالیسی کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔

وزیر اعظم نے صوبہ خیبرپختونخوا میں فوڈ سیکورٹی کے لیے اقدامات کو سراہا اور اس بات پر زور دیا کے اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں