رواداری تحریک کا جبری مذہب تبدیلی کے خلاف احتجاج

0
39

کراچی: رواداری تحریک پاکستان کا کراچی پریس کلب کے باہر جبری مذہب تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
 احتجاج کی قیادت مس نبیلا اور نیشہ راؤ کررہی تھی جبکہ احتجاج میں مرد و خواتین کثیر تعداد موجود تھی۔

 مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہندو کرسٹن لڑکیوں کی جبری تبدیلی مذہب انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ یہ جبر روکنے کے لیے قانون سازی کی جائے اور تبدیل مذہب صرف نکاح کے لئے کیوں ہے۔ مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے، کم عمری کی شادی نامنظور، جب تک عورت تنگ رہے گی جنگ رہے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں