سعودی عرب میں یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگا

0
12

کراچی: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مملکت میں ماہ شعبان 29 ایام پر مشتمل ہوگا، ماہ مقدس کا چاند 12 اپریل کو نظر آئے گا، یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں