سینئیر صحافی عامر میر اور سید عمران شفقت کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا

0
83

لاہور: ‏عامر میر اور سید عمران شفقت کو سینئیر صحافی سہیل وڑائچ کی شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم نے پریس ریلیز کے زریعے سینئیر صحافیوں کو رہا کرنے نوید سناتے ہوئے صحافیوں خلاف درج ہونے والے کیسز کے بارے میں الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں صحافیوں کے یوٹیوب چینل گوگلی ٹی وی اور ٹیلنگ میں فوج، عدلیہ اور خواتین کے بارے میں بارے الزامات اور بدنام کوشش کی گئی ہے جبکہ کسی خواتین کی طرف سے کسی شکایت کرنے والی خاتون کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں