وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرز کی ملاقات

0
27

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات۔

ملاقات میں پناہ گاہوں کے دائرہ کار میں توسیع اور “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے امور پر گفتگو۔

وزیراعظم نے کہا کہ غریب اور مستحق افرادکی کفالت اولین ترجیح ہے۔ حکومت انفرادی اور اداروں کی سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تعاون سے مستحقین کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں