نجی کالج کے طلباء کی ہلڑبازی وائرل ویڈیو کا معاملہ، ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 طلباء کو گرفتار

0
168

مسلم ٹاؤن: نجی کالج کے طلباء کی ہلڑبازی وائرل ویڈیو کا معاملہ پر مسلم ٹاؤن پولیس نے وقوعہ کے روز ہی اطلاع موصول ہوتے فوری کارروائی کی تھی۔ روڈ بلاک اور نجی کالج کی لڑکیوں کو پریشان کرنے والے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔

https://youtube.com/shorts/VNGSkR07f3w?feature=share

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے مطابق گرفتار طلباء ابوبکر اور حذیفہ سے پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلیا۔ نجی کالج کے گرفتار طلباء کے والدین کو بچوں پر کڑی نظر رکھنے کی تلقین کی گئی۔ اساتذہ اور والدین کو بھی بچوں کی سرگرمیوں اور میل جول پر نظر رکھنی چاہئیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں