جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

0
167

اسلام آباد: تبدیلی سرکار نےجان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ ڈریپ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے بغیر ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ہیں۔

سب سے زیادہ شگر کی دوا مہنگی کی گئی ہے اور لینٹس پین کی دوا کی قیمت میں 1000 کا اضافہ کردیا ہے۔ شگر کی انسولین کی پرانی قیمت 5500 سے بڑھا کر 6500 کردی گئی ہے جبکہ رائزک 245 سے 280 تک مہنگی اور سربیکس زی 225 سے 245 تک پہنچ گئی ہے۔ آگمیٹن 187 سے 201 روپے مہنگی ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں