اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان

0
26

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ پری انجینئرنگ گروپ میں 24 ہزار 376 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی۔

ڈاکٹر سعیدالدی کے مطابق 24 ہزار 170 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے اور 22 ہزار 911 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

کراچی: نتائج میں کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا اور امتحانی نتائج میں 3 ہزار 80 امیدوار اےون، 2 ہزار 123 نے اے گریڈ حاصل کیا۔ 2 ہزار 825 امیدواروں نے بی اور 4 ہزار 36 امیدواروں نے سی گریڈ حاصل کیا اور 6 ہزار 605 امیدواروں نے ڈی گریڈ جبکہ 3 ہزار 450 نے ای گریڈ حاصل کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں